بے خودی

تجھ سے بات کرتی ہے
دن سے رات کرنی ہے
تیرے نام اب میں نے
اپنی ذات کرنی ہے