بہتا ہوا پانی ثروت حسین 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بہتا ہوا پانی پیڑوں کے ماتھے کو چوم گئے بادل شاخوں سے ٹکرائیں ہات کچے پھلوں کی خوشبو جگائے سورج کی بانہوں میں ....رات بہتا ہوا پانی