مریخ کا سفر
جس روز سے یہ خبر آئی ہے کہ مریخ پر بھی ہم جیسی ہی مخلوق آباد ہیں ، ساری دنیا میں خوشی کی ایک لہر سی دوڑ گئی ۔ رکشہ والے سے لے کر پروفیسر اور سائکل کا پنچر بنانے والے سے ہوائی جہاز بنانے والے تک، گو کہ ہر کس و ناکس ایسا مسرور نظر آرہاتھا جیسے مدتوں بعد بچھڑے عزیز سے دوبارہ ملنا ممکن ...