Ufuq Lakhnavi

افق لکھنوی

دبستا ن لکھنؤ کے متاخرین شاعروں میں شامل۔ رامائن اور مہابھارت کے اردو ترجموں کے لیے معروف

A poet of the subsequent generation of Lucknow school, known for his translations of the Ramayan and the Mahabharata.

افق لکھنوی کے تمام مواد

2 نظم (Nazm)

    بسنت اور ہولی کی بہار

    ساقی کچھ آج تجھ کو خبر ہے بسنت کی ہر سو بہار پیش نظر ہے بسنت کی سرسوں جو پھول اٹھی ہے چشم قیاس میں پھولے پھلے شامل ہیں بسنتی لباس میں پتے جو زرد زرد ہیں سونے کے پات ہیں صدبرگ سے طلائی کرن پھول مات ہیں ہیں چوڑیوں کی جوڑ بسنتی کلائی میں بن کے بہار آئی ہے دست حنائی میں مستی بھرے ...

    مزید پڑھیے

    ہندو اور مسلمان

    فخر وطن ہیں دونوں اور دونوں مقتدر ہیں ہیں پھول اک چمن کے اک نخل کے ثمر ہیں اے قوم تیرے دکھ کے دونوں ہی چارہ گر ہیں دونوں جگر جگر ہیں لیکن دگر دگر ہیں آپس کے تفرقوں سے ہیں آہ خار دونوں اغیار کی نظر میں ہیں بے وقار دونوں مل کر چلو کہ آخر دونوں ہو بھائی بھائی بھائی سے کیا لڑائی بھائی ...

    مزید پڑھیے