Tahira Sultana Makhfi

طاہرہ سلطانہ مخفی

طاہرہ سلطانہ مخفی کی نظم

    نیلوفر اور ڈیڈی

    آپ کے ہاتھوں نے سمجھا مار کے قابل مجھے میں نگوڑی تو یہ سمجھی مل گئی منزل مجھے مجھ کو نامنظور ہے آپ کا یہ فیصلہ توڑ دی میری کمر اے بندہ پرور آپ نے اپنی بھیڑوں بکریوں میں کر لیا شامل مجھے آپ کے ہاتھوں نے سمجھا مار کے قابل مجھے سامنے سارے جہاں کے کر دیا گھائل مجھے آپ کے ہاتھوں نے ...

    مزید پڑھیے