Tahira Jabeen Tara

طاہرہ جبین تارا

طاہرہ جبین تارا کی نظم

    دکھ

    دکھ بچھڑنے کا نہیں ہوتا بلکہ ان رشتوں کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے جو برسوں کی رفاقت کے بعد اک پل میں ٹوٹ جاتے ہیں اور ہم تہی داماں رہ جاتے ہیں

    مزید پڑھیے