ایک نغز گو شاعر
استاد الشعراء حضرت رحمت الھی برق اعظمی (1911۔ 1983) اپنے عہد کے ایک بزرگ اور با کمال شاعر تھے۔ انھوں نے اردو شاعری کے دھلوی دبستان سے بھی کسب فیض کیا تھا اور لکھنوی دبستان سے بھی۔ منشی سالگ رام کے توسل سے ایک طرف انکا سلسلہ تلمذ دبستان لکھنؤ کے سرخیل ناسخ تک پہنچتا ہے تو دوسری طرف ...