Sudarshan

سدرشن

  • 1896 - 1967

اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شامل، پریم چند کے ہم عصر، محبت اور دیہی زندگی کو موضوع بنانے والی کہانیوں کے لیے معروف

One of the earliest short story writers of Urdu, a contemporary of Premchand, known for his representation of rural life and facets of love

سدرشن کے تمام مواد

9 افسانہ (Story)

    ایک امریکن لیڈی کی سرگزشت

    میں ان خوش قسمت عورتوں میں سے تھی جو اپنے آپ پر خود رشک کرتی ہیں۔ صحت، دولت اور حسن یہ تین چیزیں ہیں جن کو دنیا کے بیش بہا عطیے سمجھا جاتا ہے۔ مجھے یہ تینوں نعمتیں میسر تھیں اور اتنا ہی نہیں میری شہرت کے ڈنکے امریکہ کے ایک کونے سے لے کر دوسرے کونے تک بج رہے تھے۔ میں امریکہ کی سب ...

    مزید پڑھیے

    دلہن کی ڈائری

    ۳ستمبر ۱۹۲۱ پرماتما کا لاکھ لاکھ شکر ہے، جو اس قدر عمدہ گھر ملا۔ گھر کاہے کو ہے۔ اچھا خاصہ محل ہے۔ کسی شے کی کمی نہیں، سبھی کچھ ہے ، سچ تو یہ ہے کہ میری قسمت کھل گئی ہے۔ مجھے سورگ مل گیا ہے۔ میں جو کچھ چاہتی تھی۔ بیاہ سے پہلے میں نے پرماتما سے ہاتھ باندھ کر جس جس چیز کے لئے دعا کی ...

    مزید پڑھیے

    وزیر عدالت

    ایک دن شام کے وقت جب کہ آسمان پر بادل لہرا رہے تھے۔ ایک اجنبی ششوپال، برہمن کے دروازے پر آیا اور لجاجت آمیز لہجے میں بولا ’’کیا مجھے رات کاٹنے کے لیے پناہ مل سکے گی؟‘‘ ششو پال اپنے گاؤں میں سب سے غریب تھے۔ تاہم اجنبی کو دروازے پر دیکھ کر ان کا چہرہ شگفتہ ہو گیا۔ انہوں نے کہا ...

    مزید پڑھیے

    آخری ذریعہ

    رائے بہادر دیوی چند کی کامیابی وثروت کا راز محض یہ تھا کہ وہ حکام پرست تھے۔ اس کے سوائے ان میں اور کوئی وصف نہ تھا۔ کمشنر، ڈپٹی، جج، سپرنٹنڈنٹ پولیس، انجینئر جو کوئی آتا۔ اس سے چار دن میں واقفیت بنا لیتے اور یہ واقفیت چند دنوں میں ہی بے تکلفی کی حد تک جا پہنچتی۔ وہ ذات کے بنئے ...

    مزید پڑھیے

    گل خارستان

    سیٹھ سلھکن داس سیالکوٹ کے ممتاز رؤسا میں سے تھے۔ سیالکوٹ اور گردو نواح میں ان کے نام کی بہت قدر تھی۔ سادہ کاغذ اٹھا کر بھیج دیتے۔ تو ہزاروں کا مال منگوا لیتے۔ ان کے باپ دادا نے بہت روپیہ کمایا تھا، اس باب میں سیٹھ صاحب خود بھی سمجھدار تھے۔ اس رویے میں اضافہ کرنے میں کوشاں رہتے ...

    مزید پڑھیے

تمام