Shahnaz Parveen

شہناز پروین

اہم پاکستانی فکشن نویس، برصغیر کے سماجی و سیاسی تناظر میں بہترین کہانیاں لکھیں۔ ’کتنی برساتوں کے بعد‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریر کیا

Important fiction writer from Pakistan; remarkable stories on the socio-political issues of the subcontinent. Also published a novel called 'Kitni Barsaaton ke Baad'

شہناز پروین کی رباعی

    پسپائی

    ایک عرصے کے بعددل میں پھر ایک ہوک سی اُٹھی اور وطن کی مٹی کی خوشبو نے سارے وجود کو لپیٹ میں لے لیا۔ ’’اتنے دنوں کے بعد جاکر کیا کروگی؟اب تو وہاں کوئی بھی نہیں ہے تمھارا۔‘‘میری دوستوں نے کہا تو میں رو پڑی۔ ’’سب کچھ تو ہے میرا وہاں،میرا شہر،اسکول ، کالج،یونیورسٹی،سمندر، میری ...

    مزید پڑھیے

    اپنا اپنا قفس

    ’’ ماہی ،ما ہرہ، اے ماہرہ‘‘ ایک آ واز ہے جو میرے حافظے میں یوں رچ بس گئی ہے کہ میں چاہنے کے باو جود اس سے پیچھا نہیں چھڑا سکتی ۔ابا میاں کا سارا مرکز و محور میں ہی تھی، کبھی کبھی دل چاہتا سنی ان سنی کر دوں اور کہہ دوں: ’’ بابا خدا کے لیے آپ کی اور بھی اولادیں ہیں نا ۔۔۔آپ صرف مجھے ...

    مزید پڑھیے

    روشنی چاہیے،زندگی کے لیے

    وہ خواب تھا یا گمان تھا یا دونوں کے درمیان کوئی ساعت مگر اندھیرا تھا کہ بڑھتا ہی جارہا تھا، خاص کر اس مقام پر جہاں روشنی کی ننھی سی کرن پھوٹنے کا ذرا سا بھی گمان ہوتا اندھیرا وہاں سب سے پہلے پہنچتااور اُمید کی کرن کو نکل کر پھیلنے سے پہلے نگل لیتا،روشنی سسک رہی تھی اور اندھیرا ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2