Seen Sheen Alam

س۔ ش۔ عالم

س۔ ش۔ عالم کے تمام مواد

8 غزل (Ghazal)

    میں اگر فکر کے شہ پر سے الگ ہو جاؤں

    میں اگر فکر کے شہ پر سے الگ ہو جاؤں اپنے اندر کے سخنور سے الگ ہو جاؤں آئنہ گرد سے باطل کی نکل آئے گا حق کی تائید میں لشکر سے الگ ہو جاؤں آسماں بھی نہیں روئے گا لہو کے آنسو میں اگر شام کے منظر سے الگ ہو جاؤں تپتے صحرا کی زمیں کو بھی ضرورت ہے مری لیکن اب کیسے سمندر سے الگ ہو ...

    مزید پڑھیے

    کچھ تغافل ہے تو کچھ ناز و ادا کاری ہے

    کچھ تغافل ہے تو کچھ ناز و ادا کاری ہے قہر کا قہر ہے دل داری کی دل داری ہے التفات نگہ ناز سے بچ کر رہنا جذبۂ عشق ترے قتل کی تیاری ہے شفقتیں زندہ ہیں اخلاص کی بنیادوں پر اب بھی کچھ لوگوں میں پہلے سی رواداری ہے یہی تہذیب تو ورثے میں ملی ہے مجھ کو تم انا سمجھے ہو جس کو مری خودداری ...

    مزید پڑھیے

    شعور قیس نے صحرا میں خود کشی کر لی

    شعور قیس نے صحرا میں خود کشی کر لی کہا گیا غم لیلیٰ میں خود کشی کر لی غم حیات کے آتش کدے سے آیا تھا وہ جس نے کود کے دریا میں خود کشی کر لی ہمارے قتل کا شاہد تو ہے ہر اک لمحہ مگر یہ شور ہے دنیا میں خود کشی کر لی ملا نہ جب کوئی اوتار مجھ کو کل یگ میں نئے جنم کی تمنا میں خود کشی کر ...

    مزید پڑھیے

    لہو پکار کے چپ ہے زمین بولتی ہے

    لہو پکار کے چپ ہے زمین بولتی ہے میں جھومتا ہوں کہ یہ کائنات ڈولتی ہے ابھی زمین پہ اترے گی اس دریچے سے وہ روشنی جو مسافر کی راہ کھولتی ہے مزا تو یہ ہے کہ وہ زہر میں بجھی آواز کبھی کبھی مرے کانوں میں شہد گھولتی ہے عجیب ربط ہے گونگی رفاقتوں سے مجھے وہ سوچتا ہے تو میری زبان بولتی ...

    مزید پڑھیے

    بے وفائی سے وفاؤں کا صلہ مت دینا

    بے وفائی سے وفاؤں کا صلہ مت دینا بد دعا دینے سے اچھا ہے دعا مت دینا تہمتیں آپ کے دامن سے لپٹ سکتی ہیں آگ جب سلگی ہوئی ہو تو ہوا مت دینا گل کھلا سکتا ہے آوارہ خیالی کا سفر ذہن حساس کو خوشبو کا پتا مت دینا جن سے منسوب ہے تاریخ رواداری کی آندھیو ایسے درختوں کو گرا مت دینا جو مکاں ...

    مزید پڑھیے

تمام