Samia Naz

سمیعہ ناز

سمیعہ ناز کی غزل

    ملتی رہی قلم کو سعادت کی روشنی

    ملتی رہی قلم کو سعادت کی روشنی در آئی حرف حرف میں مدحت کی روشنی آنے سے آپ کے ہوئیں کافور ظلمتیں عالم میں پھیلی آپ کی رحمت کی روشنی غار حرا میں لے کے جو آئے تھے جبرئیل سچا کلام نور ہدایت کی روشنی تا حال ہو رہی ہے وہ برسات نور کی لمحے نے پائی تھی جو زیارت کی روشنی ایثار و درگزر ...

    مزید پڑھیے