Salman Siddiqui

سلمان صدیقی

سلمان صدیقی کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    یوں بھلا تم پر سجا کب آئنے میں دیکھنا

    یوں بھلا تم پر سجا کب آئنے میں دیکھنا رات آنکھوں میں کٹے تب آئنے میں دیکھنا کیسے کیسے منظروں کے عکس ہیں ان میں نہاں اپنی آنکھیں سوچنا جب آئنے میں دیکھنا کیسے کیسے رنگ ہیں تنہائی کی تصویر میں جب کبھی فرصت ملے تب آئنے میں دیکھنا تم کبھی پتھر کی مورت تھے مگر اب پھول ہو اپنی ...

    مزید پڑھیے

1 نظم (Nazm)

    ہوا کے کان میں کہنا اسے بکھرا کے آ جائے

    وہ اک بے جان بادل ہے اسے اڑنا تو آتا ہے برس کر اپنی صورت ہو بہ ہو رکھنا نہیں آتا سو جب اس خوبصورت کے بدن کے لمس کی خاطر برستا ہے بھگوتا ہے اسے تسکین سے لبریز کرتا ہے تو اپنی ہی شباہت کا گماں رکھے یقین عجز کر کے اس کے فانی جسم سے رس کر زمیں کا رزق بنتا ہے تو لگتا ہے کسی ان ہونی ساعت ...

    مزید پڑھیے