Salma Sanam

سلمی صنم

اہم خاتون افسانہ نگاروں میں شامل۔

One of the important fiction writers in Urdu.

سلمی صنم کی رباعی

    سورج کی موت

    ارے یہ کیا؟صبح کا اخبارالٹتے ہوئے جیسے ہی آفتاب خاں کی نظراس سرخی پرپڑی کہ سورج دھیرے دھیرے گل ہورہاہے۔وہ بے اختیارچونکے۔۔۔ہوگایہ کوئی سائنسی انکشاف انہیں کیاپتہ ۔ وہ توبس اتنا جانتے تھے کہ سورج توسوانیزے پہ اٹکاانکے اندرآگ اُگل رہاہے اورپیاس کاوہ عالم ہے کہ وہ ساتوں ...

    مزید پڑھیے

    پت جھڑکے لوگ

    جاڑوں کے آتے ہی ان بوڑھی کھوسٹ ہڈیوں کوجانے کیاہوجاتاہے کہ چیخنے لگتی ہیں،ہلنے لگتی ہیں کچھ اس قدرکہ چلناپھرنا،اٹھنابیٹھناایک عذاب لگنے لگتاہے۔بوسیدہ سی کھٹیاپردرازخستہ لحاف میں دبکی خودکو آ دھی طرح گرماتے ہوئے میں نے بے اختیارسوچا۔ اف!!یہ سرماکی طویل راتیں اورسردیوں کی ...

    مزید پڑھیے

    قطار میں کھڑے چہرے

    وہ ایک اداس ، دل گرفتہ اور بوجھل سی شام تھی جب فلورا نے دیکھا کوے قطار میں کھڑے ہیں اور آسمان پرندوں سے بھرا ہے۔ دفعتہ کہیں سے Hipco کی ریش میوز ک ابھری اور فلورا کو لگا سر میں درد کی ایک شدید سی لہراٹھی ہے جو سرکتے ہوئے نیچے کمر کی طرف جارہی ہے۔ ’’ایبولا‘‘ وہ خوف میں نہاگئی ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2