Raza Naqvi Vahi

رضا نقوی واہی

طنز ومزاح کے ممتاز شاعر

one the most prominent poets of humour and satire in Urdu

رضا نقوی واہی کی نظم

    شاعر

    شاعر کو اگر آپ کبھی ڈھونڈھنا چاہیں وہ پچھلے پہر فکر کی دلدل میں ملے گا اور صبح کو آئینہ لئے سامنے اپنے اشعار تغزل کے ریہرسل میں ملے گا دن کو وہ جگر گوشۂ بیکاری و افلاس بستر پہ خیالات کے جنگل میں ملے گا اور شام کو حلقے میں مریدان سخن کے بیٹھا ہوا رحمانیہ ہوٹل میں ملے گا اور شب کو سر ...

    مزید پڑھیے

    دستور سازی کی کوشش

    یوں تو ہر شاعر کی فطرت میں ہے کچھ دیوانگی غیر ذمہ داریاں ہیں اس کی جزو زندگی ارض شعرستان میں یہ شاعرانہ خاصیت کینسر کی طرح سے جب پھیلنے بڑھنے لگی مختلف اسکول جب جنگی اکھاڑے بن گئے فکر و فن میں جب نراجی کیفیت پیدا ہوئی مملکت میں ضابطہ کوئی نہ جب باقی رہا ہر جگہ قانون کی ہونے لگی بے ...

    مزید پڑھیے

    بھوک

    علی الصباح کہ دنیا تھی محو خواب ابھی چھپا تھا حجرۂ مشرق میں آفتاب ابھی فلک پہ انجمن شب کا تھا اثر باقی گھرا ہوا تھا ستاروں میں ماہتاب ابھی فضائیں گم تھیں دھندلکے میں آخر شب کے عروش صبح کے چہرے پہ تھی نقاب ابھی لیا نہ تھا ابھی سورج نے بوسۂ عارض سلونے رنگ میں نکھرا نہ تھا شباب ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2