انڈونیشی سگریٹ
غلام رسول دن بھر کی آمدنی، گندے اور کسیلے نوٹ گن رہا تھا۔ اس کی بس جب آخری اسٹاپ پر کھڑی ہوگئی اور بچے کھچے لوگ اس میں سے اتر گئے۔ ڈرائیور نے چابی نکالی۔ نشست سے اٹھا اور کھڑکی ے باہر کو د گیا۔ غلام رسول نے اسے ایک نظر دیکھاتو، مگر اس کا دھیان نوٹوں کی گڈی پر لگا رہا۔ تھوڑی دیر بعد ...