وہ حیرتوں کی مکمل کتاب لکھ دینا
وہ حیرتوں کی مکمل کتاب لکھ دینا سوال کرنے سے پہلے جواب لکھ دینا شکست و ریخت کا پیہم عذاب لکھ دینا وہ اس کا جاگتی آنکھوں میں خواب لکھ دینا عجیب طرح بتانا حیات کا مفہوم وہ انگلیوں سے ہوا پر حباب لکھ دینا ہمارے گھر کے چراغوں کا امتحاں ہی سہی تم آندھیوں کے مسلسل عذاب لکھ ...