Qamar Sanbhali

قمر سنبھلی

قمر سنبھلی کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    وہ حیرتوں کی مکمل کتاب لکھ دینا

    وہ حیرتوں کی مکمل کتاب لکھ دینا سوال کرنے سے پہلے جواب لکھ دینا شکست و ریخت کا پیہم عذاب لکھ دینا وہ اس کا جاگتی آنکھوں میں خواب لکھ دینا عجیب طرح بتانا حیات کا مفہوم وہ انگلیوں سے ہوا پر حباب لکھ دینا ہمارے گھر کے چراغوں کا امتحاں ہی سہی تم آندھیوں کے مسلسل عذاب لکھ ...

    مزید پڑھیے

    مبہم تخیلات کے پیکر تراشنا

    مبہم تخیلات کے پیکر تراشنا ہے مشغلہ خلاؤں میں منظر تراشنا لڑنا ہر ایک لمحہ سمندر سے رات کے اور خواب کے جزیرے میں اک گھر تراشنا آنکھوں کو میری آپ نے سونپا ہے خوب کام جگنو اچھالنا کبھی گوہر تراشنا پیشانیوں پہ لکھنا خود اپنا ہمیں نصیب ہاتھوں سے اپنے اپنا مقدر تراشنا پیہم ...

    مزید پڑھیے

    قصور سب ہے یہ نا معتبر علامت کا

    قصور سب ہے یہ نا معتبر علامت کا الجھ کے رہ گیا مفہوم ہی عبارت کا تمہارے سامنے منظر کہاں قیامت کا عذاب سہتے کبھی کاش تم بھی ہجرت کا قلم کے ساتھ زباں بھی تراش لو میری یہ امتحان بھی لے لو مری صداقت کا کوئی سنائے تو آ کر حدیث شب زدگاں ابھی بجھا نہیں شعلہ مری سماعت کا مری حیات کی ...

    مزید پڑھیے