Nawed Imam

نوید امام

نوید امام کی غزل

    بھلا کیوں فیصلہ وہ بھی اسی دوران لے بیٹھا

    بھلا کیوں فیصلہ وہ بھی اسی دوران لے بیٹھا سمجھ میں اب اسے آیا کہ کیا نقصان لے بیٹھا اسے لگتا تھا کچھ بھی وہ کسی کے ساتھ کر دے گا مگر کتنا بڑا وہ شخص ہے نقصان لے بیٹھا اگر ہمت تمہیں ہے تو اکھاڑے میں لڑو جا کر کسی لاچار کو تو مار اپنی شان لے بیٹھا اگر پتھر ترا دل ہے تو سن لے غور سے ...

    مزید پڑھیے