انہدام ناہید رانا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کچی دیوار اور کچا مکان کچی مٹی کا یہ عجب انسان نذر ہوتا ہے بارشوں کی یہ اس کو سیلاب کھا کے جاتا ہے کچی دیوار اور کچا مکان کچی مٹی کا یہ عجب انسان ایک دن تھک کے چور ہوتا ہے ذات سے اپنی دور ہوتا ہے