Munshi Banwari Lal Shola

منشی بنواری لال شعلہ

منشی بنواری لال شعلہ کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    ہے عشق میں ابرو کے جو کاہیدہ تن اپنا

    ہے عشق میں ابرو کے جو کاہیدہ تن اپنا سایہ تری تلوار کا ہوگا کفن اپنا اس منہ کی کریں بات ذرا منہ کو تو بنوائیں غنچوں سے کہو صاف تو کر لیں دہن اپنا پر کھولے ہوئے کرتی ہیں پریاں مرا ماتم اندر کا اکھاڑا ہے یہ بیت الحزن اپنا کیا کہتے ہیں سن سن کے مرے شعر کو شعلہ اعدا کے لئے تیغ ہے ...

    مزید پڑھیے

    دیر و حرم میں جلوۂ جانانہ ایک ہے

    دیر و حرم میں جلوۂ جانانہ ایک ہے پردہ اٹھے تو کعبہ و بت خانہ ایک ہے گھر ہو کہ طور جلوۂ جانانہ ایک ہے کہنے کی بات سو ہیں پر افسانہ ایک ہے ارمان دل میں خاک اڑاتے ہیں سیکڑوں مجنوں ہزار پھرتے ہیں ویرانہ ایک ہے میں آپ پر فدا ہوں فدا آپ غیر پر میرا اور آپ کا تو کچھ افسانہ ایک ہے کس ...

    مزید پڑھیے

    کیا لیے جاتے ہو چپکے سے چھپا کر ہاتھ میں

    کیا لیے جاتے ہو چپکے سے چھپا کر ہاتھ میں دل نہیں ہے گر تو کیا ہے بندہ پرور ہاتھ میں تل ہتھیلی کا ہے دانہ اور لکیریں دام ہیں طائر رنگ حنا آتا ہے اڑ کر ہاتھ میں جذبۂ دل نے جو گھبرایا پہن کر چل دئے ہاتھ کا پاؤں میں اور پاؤں کا زیور ہاتھ میں لے اڑا کیا اضطراب جستجوئے نامہ بر میں جو ...

    مزید پڑھیے