Muneer Ahmad Muneer Dehlvi

منیر احمد منیر دہلوی

منیر احمد منیر دہلوی کی غزل

    یہ بھی اصرار کوئی روزن در باز نہ ہو

    یہ بھی اصرار کوئی روزن در باز نہ ہو سانس لیتے رہو پر سانس کی آواز نہ ہو یک بیک عالم اظہار میں سناٹے کی گونج آنے والے کسی طوفان کی غماز نہ ہو شعر و فن آذر حاضر کے تراشیدہ صنم تہمت لوح و قلم توسن پرواز نہ ہو پھر تری یاد سے روشن ہوا کاشانۂ دل وسعت کون و مکاں جلوہ گہہ ناز نہ ہو وقت ...

    مزید پڑھیے

    رکتی نہیں ہے گردش دوراں کہا نہ تھا

    رکتی نہیں ہے گردش دوراں کہا نہ تھا اٹھا کریں گے نت نئے طوفاں کہا نہ تھا بڑھتا رہے گا حوصلۂ جبر و اختیار تڑپا کریں گے ظلم سے انساں کہا نہ تھا ہر روز ہوں گے قتل کے ساماں نئے نئے ہر شام ہوگی شام غریباں کہا نہ تھا جاری رہا جو سلسلۂ ضبط آرزو لو دے اٹھے گی سوزش پنہاں کہا نہ ...

    مزید پڑھیے