Mukhtar Tonki

مختار ٹونکی

مختار ٹونکی کی نظم

    آخر کیوں

    نیلا نیلا امبر کیوں ہے دھرتی کھاتی چکر کیوں ہے بلی چوہے کیوں ہے کھاتی کالی کوئل کیوں ہے گاتی کیوں پانی میں رہتی مچھلی کیوں چرخے پر گھومے تکلی تتلی رنگ برنگی کیوں ہے یہ دنیا بے ڈھنگی کیوں ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی کیوں رکھتے مذہب کی کھائی کچھ گورے کچھ کالے کیوں ہیں اونچے پیسے والے ...

    مزید پڑھیے

    جی ہاں پٹے ہیں

    گڑیا کی آنکھ پھوڑی گڈے کی ٹانگ توڑی وہ ہم پہ ہنس رہی تھی گردن ذرا مروڑی منی نے کی شکایت یوں ہم نے مار کھائی امی نے کی پٹائی اسکول سے تو بھاگے ڈالے گلے میں بستہ راجو کے ساتھ دیکھا بندر کا بس تماشا گھر پر یہ بات پہنچی ہم نے نہ کی پڑھائی امی نے کی پٹائی حلوے کی بات چھوڑو کیا سیب کا ...

    مزید پڑھیے