آخر کیوں
نیلا نیلا امبر کیوں ہے دھرتی کھاتی چکر کیوں ہے بلی چوہے کیوں ہے کھاتی کالی کوئل کیوں ہے گاتی کیوں پانی میں رہتی مچھلی کیوں چرخے پر گھومے تکلی تتلی رنگ برنگی کیوں ہے یہ دنیا بے ڈھنگی کیوں ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی کیوں رکھتے مذہب کی کھائی کچھ گورے کچھ کالے کیوں ہیں اونچے پیسے والے ...