باتوں کو میری چھوڑیئے جو آپ کو جچی نہیں
باتوں کو میری چھوڑیئے جو آپ کو جچی نہیں لیکن یہ دل سے پوچھئے کیا دل بھی قیمتی نہیں عادت بری تو جائے گی اک دن تو جائے گی نہیں وہ آدمی برا نہیں فطرت اگر بری نہیں گلشن کے پھول پھول میں کس کی مہک ہے یہ بتا نظروں سے تو چھپا مگر خوشبو تیری چھپی نہیں تو نے نظر جو پھیر لی ساقی یہ تیرا ...