محسن عباس محسن

محسن عباس محسن کے مضمون

    افسانہ: خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے

    رات کے آخری پہر دروازے پر دستک ہوئی۔ اپنے بیٹے کا پیٹ پالنے کی خاطر دوسروں کے گھر  کام کر کے تھکی ماندی پونم اٹھی اور دروازے کی طرف جاتے ہوئے بولی :  "ضرور یہ بلونت ہوگا" اور دروازہ کھول دیا۔ شراب کے نشے میں دھت بلونت سنگھ دروازہ کھلتے ہی نیچےگر گیا وہ زخمی تھا اورپولیس اس کا پیچھا کر رہی تھی ۔اس کی بائیں پنڈلی پر گولی لگی تھی۔ زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگیا۔ ایشر سنگھ بھی جاگ چکا تھا۔ اپنے باپ کو اس حالت میں دیکھ کروہ پریشان ہوگیا۔

    مزید پڑھیے

    امراؤ جان ادا :اردو کا پہلا کامیاب ناول

    مرزا ہادی رسوا کا ناول" امراؤ جان ادا" کو اردو ادب کا پہلا کامیاب ناول سمجھا جاتا ہے ۔مرزا ہادی رسوا نے اسے 1899ء میں لکھا۔ اس ناول کو معاشرتی، نفسیاتی اور تاریخی ناولوں میں اہم مقام حاصل ہے اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ایک صدی گزر جانے کے باوجود اس کو ذوق و شوق سے پڑھا جاتا ہے ۔

    مزید پڑھیے

    کرکٹ نامہ: کرکٹ کی دنیا کی تازہ خبریں

    مارچ کے مہینے کا کھلاڑی کون؟ کیا رمیز راجہ مستعفی ہورہے ہیں؟ 2024 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی کون کرے گا میزبانی۔۔۔چار ملکی ٹورنامنٹ ہوا ملتوی۔۔۔امام الحق اور شاہین آفریدی کی لمبی چھلانگ۔۔۔جانیے کرکٹ کی دنیا میں کیا ہورہا ہے۔۔۔؟

    مزید پڑھیے

    کرکٹ کی تاریخ: لڑکوں کا کھیل بنا عالمی کھیل

    کرکٹ کا بطور کھیل، 1911 میں آغاز ہوا اور اسی سال ڈکشنری نے ایسے "لڑکوں کا کھیل" قرار دیا۔ ایک یہ خیال بھی موجود ہے کہ کرکٹ کو باولز یعنی کٹورے سے اخذ کیا گیا ہے جس کی حفاظت ایک بلے باز کرتا تھا جبکہ دوسرا کھلاڑی اس کٹورے پر نشانہ باندھتا تھا۔

    مزید پڑھیے

    افسانہ: اولڈ ایج ہوم

    old age home

    "یہ دنیا جزا سزا کی جگہ نہیں بلکہ امتحان اور آزمائش کا عالَم ہے۔ لیکن ماں باپ کے ساتھ بدسلوکی وہ جرم ہے جس کی سزا اسی دنیا میں مل کررہتی ہے۔"لاؤنج میں رکھے ٹی وی پر ایک عالِم والدین کے حقوق پر گفتگو کررہے ہیں۔اقبال اور کلثوم سر پکڑے اپنے ماضی پر ماتم کررہے ہیں۔

    مزید پڑھیے