Mohammad Kazim

محمد کاظم

محمد کاظم کے تمام مواد

3 مضمون (Articles)

    انتظار حسین کی: جستجو کیا ہے؟

    فکر معاش، ذکر بتاں، یاد رفتگاں اس مختصر حیات میں کیا کیا کرے کوئی بیسویں صدی کے نصف ثانی اور اکیسویں صدی کے شروعاتی دنوں میں اردو کے بہت سے ادیب و شاعر نے خود نوشت سوانح لکھے اور اسے شائع کرایا۔ ان میں سے زیادہ تر ان کی زندگی میں ہی شائع ہوکر مقبول عام ہوئے اور اس کا تاثر خود ان ...

    مزید پڑھیے

    دویہ بانی: ایک جائزہ

    ہون کنڈ کے چبوترے کے نیچے پتھریلی زمین پر جطگرو کسی بلی چڑھنے والے جانور کی مانند پچ؍اڑیں کھا رہا تھا۔ آنکھوں کے ڈلے باہر نکل آئے تھے۔ چہرے کا رنگ زرد پڑ گیا تھا۔ رگڑ سے جسم کی جلد گگہ جگہ سے چھل گئی تھی اور اس سے خون رس رہا تھا۔ اس کی کربناک چینخ دور دور تک گونج رہی تھی۔ چینخ ...

    مزید پڑھیے

    داغ دہلوی: خطوط کے آئینے میں

    خط انسان کی زندگی کا وہ آئینہ ہے جس میں ان کی شخصیت کے تمام پہلو مختلف انداز میں سامنے آجاتے ہیں۔ مکتوب سے نہ صرف مکتوب نگار کی شخصیت اور ان کی ظاہری و باطنی کیفیت کا علم ہوتا ہے بلکہ ان کے زمانے کی زبان، روز مرہ کے الفاظ اور رائج محاوروں کے بارے میں جانکاری ملتی ہے۔ خط دو لوگوں ...

    مزید پڑھیے