Mohammad Ali Tishna

محمد علی تشنہ

محمد علی تشنہ کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    کیا کہا پھر تو کہو دل کی خبر کچھ بھی نہیں

    کیا کہا پھر تو کہو دل کی خبر کچھ بھی نہیں پھر یہ کیا ہے خم گیسو میں اگر کچھ بھی نہیں آنکھ پڑتی ہے کہیں پاؤں کہیں پڑتا ہے سب کی ہے تم کو خبر اپنی خبر کچھ بھی نہیں شمع ہے گل بھی ہے بلبل بھی ہے پروانہ بھی رات کی رات یہ سب کچھ ہے سحر کچھ بھی نہیں حشر کی دھوم ہے سب کہتے ہیں یوں ہے یوں ...

    مزید پڑھیے

1 نظم (Nazm)

    دار و رسن

    عجیب کوچۂ رشک جناں تھا دہلی کا بہشت کہتے ہیں جس کو مکاں تھا دہلی کا دماغ بر سر ہفت آسماں تھا دہلی کا خطاب خطۂ ہندوستاں تھا دہلی کا غضب ہے اس کو کوئی شادماں نہ دیکھ سکا زمیں نہ دیکھ سکی آسماں نہ دیکھ سکا ہزاروں زلف پری وش کے یاں تھے سودائی ہزاروں میکش و میخوار و مست و ...

    مزید پڑھیے