اشک پشیمانی کے
خون میں لت پت ،مجبور و لاچار ہوکر وہ سڑک کے درمیان پڑی تھی۔آنے جانے والے لوگ دور دور سے دیکھ رہے تھے ۔ وہ تڑپ رہی تھی اور جانکنی کے عالم میں اپنی پوری قوت مجتمع کرتے ہوئے مدد کو پکار رہی تھی ،پر کوئی مدد کے لیے آگے نہیں بڑھ رہا تھا ،اس کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا ۔ پھر ایک کار رکی ،اس میں ...