Mohammad Abdul Wahab

محمد عبد الوہاب

محمد عبد الوہاب کی نظم

    لطیفہ

    چار شخص آپس میں تھے اک روز مصروف نماز بول اٹھا ان میں سے ناگہاں ایک مرد حیلہ باز دوسرے صاحب نے فرمایا کہ او نادان چپ بات تو نے کس لئے کی ہو گئی فاسد نماز تیسرے صاحب یہ بولے بات کی تو اس نے کی بولتا ہے کس لئے تو ہی بڑا ہے جلدباز گفتگو سن کر یہ فرمانے لگے ان کے امام شکر ہے میں کچھ نہیں ...

    مزید پڑھیے