Mirza Shauq Lakhnavi

مرزا شوقؔ  لکھنوی

شہرہ آفاق عشقیہ مثنوی "زہر عشق " کے لیے معروف

Known for his iconic Masnavi 'Zahr-e-Ishq' a romantic tale written in lyrical verse

مرزا شوقؔ  لکھنوی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    آپ کی گر مہربانی ہو چکی

    آپ کی گر مہربانی ہو چکی تو ہماری زندگانی ہو چکی بیٹھ کر اٹھے نہ کوئے یار سے انتہائے ناتوانی ہو چکی ہنس دیا رونے پہ وہ اے چشم تر آبرو اشکوں کی پانی ہو چکی

    مزید پڑھیے

    کہنے میں نہیں ہیں وہ ہمارے کئی دن سے

    کہنے میں نہیں ہیں وہ ہمارے کئی دن سے پھرتے ہیں انہیں غیر ابھارے کئی دن سے جلوے نہیں دیکھے جو تمہارے کئی دن سے اندھیرے ہیں نزدیک ہمارے کئی دن سے بے صبح نکلتا نہیں وو رات کو گھر سے خورشید کے انداز ہیں سارے کئی دن سے ہم جان گئے آنکھ ملاؤ نہ ملاؤ بگڑے ہوئے تیور ہیں تمہارے کئی دن ...

    مزید پڑھیے