Mirza Husain Ali Mehnat

مرزا حسین علی محنت

مرزا حسین علی محنت کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    ہے انکھڑیوں میں نیند تو اک کام کیجیے

    ہے انکھڑیوں میں نیند تو اک کام کیجیے یہ بھی تو گھر ہے آپ کا آرام کیجیے یہ ضعف ہے کہ پہنچے ہے تا صبح رخ تلک گر زلف پر نگاہ سر شام کیجیے کل میں جو یہ کہا کہ کسی کے علم سے آہ مر جائیے بس اور نہ کچھ کام کیجیے تو وہ سنا کے مجھ کو یہ کہتا ہے ایک سے کیا لطف ہے کسی کو جو بد نام کیجیے اس ...

    مزید پڑھیے

    ناصح یہ نصیحت نہ سنا میں نہیں سنتا

    ناصح یہ نصیحت نہ سنا میں نہیں سنتا بک بک کے مرا مغز نہ کھا میں نہیں سنتا احوال مرا دھیان سے سنتا تھا ولیکن کچھ بات جو سمجھا تو کہا میں نہیں سنتا اس بت نے جو غیروں پہ کیا لطف تو یارو مجھ سے نہ کہو بہر خدا میں نہیں سنتا کچھ ذکر میں ذکر اپنا میں لایا تو وہ بولا بس بات کو اتنا نہ بڑھا ...

    مزید پڑھیے