زوال بغداد
آسماں را حق بود گر خوں بیار و بر زمین بزوال ملک مستعصم امیر المومنین یہ وہ شعر ہے جو شیخ سعدیؒ نے بغداد کی تباہی پر کہا تھا۔ ہم آج اس تباہی کا ذکر کرتے ہیں جو زوال بغداد کے نام سے مشہور ہے۔ چنگیز خاں کے بہت سے القاب ہیں، جن میں سے خان اعظم، خاقان اعظم اور قہر خدا مشہور عام ہیں مگر ...