بسنت کی آمد
پھر نظر آتی ہے سبزے کی فضا میں دور تک اور خوشبو سے مہکتی ہیں ہوائیں دور تک جاتی ہیں قمری و بلبل کی صدائیں دور تک نیچے اوپر آگے پیچھے دائیں بائیں دور تک ہیں ترنم ریز یکسر شاخ و برگ و بار آج بن گیا ہے ریشہ ریشہ تار موسیقار آج گلشنوں میں ہیں عروسان بہار آراستہ گلبن و نخل و نہال و ...