Mayal Khairabadi

مائل خیرآبادی

مائل خیرآبادی کی غزل

    دنیا میں ہم جو اپنی حقیقت کو پا گئے

    دنیا میں ہم جو اپنی حقیقت کو پا گئے تو زندگی کے راز سمجھ میں سب آ گئے یہ سوچتے ہیں صرف یہی سوچتے ہیں اب ہم تیرے در پہ لائے گئے ہیں کہ آ گئے کلیوں کو کھل کے ہنسنے کا انداز آ گیا گلشن میں آ کے تم جو ذرا مسکرا گئے اپنا مقام بھی متعین نہ کر سکے وہ کیا کہیں گے دہر میں کیا آئے کیا ...

    مزید پڑھیے