موج فتح گڑھی کے تمام مواد

9 غزل (Ghazal)

    بچھڑ کے ان کے ہم اس احتمال سے بھی گئے

    بچھڑ کے ان کے ہم اس احتمال سے بھی گئے بیان غم سے گئے عرض حال سے بھی گئے تھی جن کی یاد سے روشن خیال کی دنیا وہ ایسے روٹھے بساط خیال سے بھی گئے نگاہیں ملنے سے ممکن ہے پیار آ جائے ہم ان کی بزم میں کچھ اس خیال سے بھی گئے انہوں نے آ کے کوئی حال تک نہیں پوچھا بناوٹی ہی سہی اندمال سے بھی ...

    مزید پڑھیے

    حال دل سن کے مرا سر بہ گریباں کیوں ہیں

    حال دل سن کے مرا سر بہ گریباں کیوں ہیں جو کیا آپ نے اب اس پہ پشیماں کیوں ہیں مد بھرے نین یہ اور حسن و جوانی کا نکھار آئنہ دیکھ کے آج آپ بھی حیراں کیوں ہیں میری ہر سعیٔ وفا ہو گئی بے کار مگر دل میں پھر بھی مرے بڑھتے ہوئے ارماں کیوں ہیں مری ناکامیوں کا مرثیہ پڑھنے کے بجائے کچھ ...

    مزید پڑھیے

    دل میں بندوں کے بہت خوف خدا تھا پہلے

    دل میں بندوں کے بہت خوف خدا تھا پہلے یہ زمانہ کبھی اتنا نہ برا تھا پہلے رام کے راج کی تصویر تھی اپنی دھرتی مسلک فکر و عمل انس و وفا تھا پہلے ایک انسان سے بے وجہ ہو انسان کو بیر یہ وطیرہ کبھی دیکھا نہ سنا تھا پہلے ہندو و مسلم و عیسائی و سکھ میل سے تھے آپسی پریم کا الفت کا مزا تھا ...

    مزید پڑھیے

    جہاں غم ہے نہ اب کوئی خوشی ہے

    جہاں غم ہے نہ اب کوئی خوشی ہے محبت اس جگہ پر آ گئی ہے جسے دیکھو اسے اپنی پڑی ہے زمانے کی بہت حالت گری ہے مسلسل فکر دنیا فکر عقبیٰ اب ایسی زندگی کیا زندگی ہے میں اپنے دل کی باتیں کہہ رہا ہوں زمانے کے لئے یہ شاعری ہے سکوں ملتا ہے ان کی یاد کر کے علاج تشنگی خود تشنگی ہے دلوں میں ...

    مزید پڑھیے

    جب ہم حدود دیر و حرم سے گزر گئے

    جب ہم حدود دیر و حرم سے گزر گئے ہر سمت ان کا جلوہ عیاں تھا جدھر گئے اس طرح وہ نگاہ کرم آج کر گئے دل کو سرور بادۂ الفت سے بھر گئے وہ ہم کو اپنے دل کے ہی اندر نہاں ملا جس کی تلاش کرتے ہوئے در بدر گئے کچھ اہل ظرف دیکھتے ہیں اس کے نور کو محروم دیدیوں کو بہت دیدہ ور گئے دل لے گیا ہمیں ...

    مزید پڑھیے

تمام

1 نظم (Nazm)

    اردو زباں

    نطق کا اعجاز ہے اردو زباں وقت کی آواز ہے اردو زباں جس میں سر ہیں مختلف بھاشاؤں کے وہ انوکھا ساز ہے اردو زباں یہ زباں کے ساتھ ہے تہذیب بھی قابل صد ناز ہے اردو زباں مائل پرواز ہے اس کا ادب منزل پرواز ہے اردو زباں قومی یکجہتی سے جو پیدا ہوئی وہ حسیں آغاز ہے اردو زباں گیتا اور ...

    مزید پڑھیے