Masroor Shahjahanpuri

مسرور شاہ جہاں پوری

مسرور شاہ جہاں پوری کی غزل

    موت پر نانی کے غم میں بال منڈوائیں گے کیا

    موت پر نانی کے غم میں بال منڈوائیں گے کیا پھر سے بڑھ آنے تلک نانا نہ مر جائیں گے کیا پھر سے وہ یوگا کی ورزش کر رہے ہیں بام پر پھر سے لٹھ اپنے محلے میں وہ چلوائیں گے کیا ایک بوسہ دے کے وہ بولے مزہ آیا نہیں ایک بوسے میں رموز عشق کھل جائیں گے کیا پہلے دل پر ہاتھ مارا پھر جگر بھی کھا ...

    مزید پڑھیے

    خواب جب سے اک حسینہ کے نظر آنے لگے

    خواب جب سے اک حسینہ کے نظر آنے لگے مولوی صاحب بھی بیوٹی پارلر جانے لگے ہم کو تھی ان سے محبت وہ بھی تھے ہم پر فدا بات سیدھی تھی مگر کچھ لوگ الجھانے لگے نیم کے بوٹے پہ وہ کیا چڑھ گئے کہ شیخ جی شدت جذبات میں نمبولیاں کھانے لگے اس کی کھٹیا کب کھڑی ہو جائے کہہ سکتے نہیں عاشقی کا جس کے ...

    مزید پڑھیے

    کتنی حسین ہے شام چلو شاعری کریں

    کتنی حسین ہے شام چلو شاعری کریں چھوڑو یہ تام جھام چلو شاعری کریں اس شغل میں نہ وقت نہ موسم کی شرط ہے ہو صبح یا کہ شام چلو شاعری کریں مرحوم شاعروں کا جو مل جائے کچھ کلام سرقے کا لے کے جام چلو شاعری کریں اپنا بھی کچھ کلام ہو اوروں کے مال میں دو چار دس گرام چلو شاعری کریں سسرال ...

    مزید پڑھیے