کچے رنگ اتر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
کچے رنگ اتر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے سارے خواب بکھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے ریت کا ڈھیر نظر آتے ہیں شہر کے سارے پختہ گھر چیخوں سے دل ڈر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے تلووں میں سینے کی دھڑکن ہونٹوں پر مدت کی پیاس جب ہم ''جان نگر'' جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے بھیگے ...