Maqbool Khan Maqbool

مقبول خاں مقبول

مقبول خاں مقبول کی نظم

    زندگی

    زندگی ازل سے سارے پانیوں کو عبور کرتی ہوئی پھر ایک سنگم پر آ ٹھہری ہے قدامت کی کوکھ میں نئی چنگاریاں سلگ رہی ہیں جیسے نیا سورج چمکنے کو ہے لٹوں سے دریاؤں کے سوتے دور جدید کا بدل نہیں ہو سکتے سوچتا ہوں تم کس زمانے میں میرے وجود کا حصہ تھے لیکن کسی دیوتا نے جانے کیوں میرے وجود سے ...

    مزید پڑھیے