Mahmood Rahim

محمود رحیم

محمود رحیم کی غزل

    گلوں سے وصل کے پیماں ہوا نے لکھے تھے

    گلوں سے وصل کے پیماں ہوا نے لکھے تھے نصیب شاخ مگر تازیانے لکھے تھے ترا وصال ہی زرخیزیوں کا لمحہ تھا پھر اس کے بعد تو بنجر زمانے لکھے تھے کبھی تو پڑھتا مرا شہریار بھی ان کو جو بام و در پہ نوشتے قضا نے لکھے تھے سروں سے گرنے لگیں جب ہماری دستاریں ان آندھیوں میں ہمیں سر بچانے لکھے ...

    مزید پڑھیے