Mahmood rae Barelvi

محمود رائے بریلوی

محمود رائے بریلوی کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    نہیں کم عفو یزدانی بہت ہے

    نہیں کم عفو یزدانی بہت ہے گناہوں پر پشیمانی بہت ہے کوئی تو حادثہ گزرا ہے دل پر شب غم آج نورانی بہت ہے دلوں پر تہہ بہ تہہ ظلمت کے پردے جبیں پر نور ایمانی بہت ہے ادھر ہی تشنۂ دیدار کم ہیں ادھر تو جلوہ سامانی بہت ہے کسے راس آئے سودائے محبت منافع کم پریشانی بہت ہے زباں ہے رہن ذکر ...

    مزید پڑھیے

    کرم نوازو نے کوشش ہزار کی ہے تو کیا

    کرم نوازو نے کوشش ہزار کی ہے تو کیا مرے نصیب میں راحت نہیں لکھی ہے تو کیا تونگری ہو کہ افلاس چار دن کی ہے یہ زندگی ہے تو کیا ہے وہ زندگی ہے تو کیا عبث ہے فخر سنا کر فسانۂ اسلاف وہ شکل آج نہیں ہے کبھی رہی ہے تو کیا جب ایک کار نمایاں نہ کر سکے کوئی تو پھر ہزار برس کی بھی زندگی ہے تو ...

    مزید پڑھیے

    عہد حاضر نے جو ٹھکرایا بہت

    عہد حاضر نے جو ٹھکرایا بہت وہ پرانا دور یاد آیا بہت کیا ملا میری تباہی پر انہیں خندہ زن ہے میرا ہمسایہ بہت عیش و عشرت میں تو ہم بھولے رہے دکھ مصیبت میں وہ یاد آیا بہت ہو مبارک لذت افراط غم ہے یہ ارزانی گراں مایہ بہت چھت نہیں میرے مکاں میں تو نہ ہو آسماں کا ہے مجھے سایہ بہت خشک ...

    مزید پڑھیے