Mah Jabeen Najm

مہ جبیں نجم

مہ جبیں نجم کی غزل

    یادوں سے خالی دل کی یہ کن وادیوں کے بیچ

    یادوں سے خالی دل کی یہ کن وادیوں کے بیچ تنہا کھڑی ہوئی ہوں میں تنہائیوں کے بیچ ہونٹوں پہ میرے حرف شکایت کہاں رہا حیران ہو رہی ہوں میں خاموشیوں کے بیچ بچوں نے اس کے رنگ بھرے پر کتر دئے تتلی اک اڑ رہی تھی جو رعنائیوں کے بیچ مشکل لگی جو زیست گزارے چلے گئے دامن خرد کا تھام کے ...

    مزید پڑھیے

    مہک مہک سی گئی میں گلاب کی صورت

    مہک مہک سی گئی میں گلاب کی صورت وہ بس گیا مری آنکھوں میں خواب کی صورت میں ریت ریت چلی آبلوں کے ساتھ یہاں جو زندگی ملی وہ تھی سراب کی صورت نصیب نے اسے شاہوں کی زندگی دے دی پڑا تھا در پہ جو خانہ خراب کی صورت جسے ہے بیر مری عزت و وقار سے وہ بنا کے آیا تھا عزت مآب کی صورت زکوٰۃ دینے ...

    مزید پڑھیے