نفرت کی حقارت کی عداوت کی ہوئی بات
نفرت کی حقارت کی عداوت کی ہوئی بات اب تک نہ ہوئی ان سے محبت کی کوئی بات اچھی نہ لگی ان کو شرافت کی کھری بات جتنی بھی ہوئی ان سے شرارت کی لگی بات ہے آج نئے دور میں طاقت کی نئی بات ہمت کی کئی بات شجاعت کی کئی بات کرتا ہی نہیں کوئی متانت کی کبھی بات ہوتی ہے فقط طنز و ظرافت کی ابھی ...