M. S. Rahi

ایم۔ ایس۔ راہی

ایم۔ ایس۔ راہی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    نفرت کی حقارت کی عداوت کی ہوئی بات

    نفرت کی حقارت کی عداوت کی ہوئی بات اب تک نہ ہوئی ان سے محبت کی کوئی بات اچھی نہ لگی ان کو شرافت کی کھری بات جتنی بھی ہوئی ان سے شرارت کی لگی بات ہے آج نئے دور میں طاقت کی نئی بات ہمت کی کئی بات شجاعت کی کئی بات کرتا ہی نہیں کوئی متانت کی کبھی بات ہوتی ہے فقط طنز و ظرافت کی ابھی ...

    مزید پڑھیے

    ہم چہرۂ زنار کو پوجا نہیں کرتے

    ہم چہرۂ زنار کو پوجا نہیں کرتے یعنی دل خوددار کو رسوا نہیں کرتے ہم دامن پندار کو میلا نہیں کرتے اجداد کے کردار کو بیچا نہیں کرتے اے اہل وطن آپ سے اتنی ہے گزارش سینچے ہوئے گلزار کو روندا نہیں کرتے کشتی کو کنارے پہ لے آنا ہی بہت ہے گرداب ضرر بار کو روکا نہیں کرتے تخریب ہی تعمیر ...

    مزید پڑھیے