وصل بھی دیکھا جدائی دیکھ لی
وصل بھی دیکھا جدائی دیکھ لی حق نے جو صورت دکھائی دیکھ لی دل کے آئینے میں ہے تصویر یار جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی