وصل بھی دیکھا جدائی دیکھ لی لالہ موجی رام موجی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وصل بھی دیکھا جدائی دیکھ لی حق نے جو صورت دکھائی دیکھ لی دل کے آئینے میں ہے تصویر یار جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی