ہم خدائی کا دعویٰ تو کرتے نہیں
ہم خدائی کا دعویٰ تو کرتے نہیں بندگی پر بھی پورے اترتے نہیں یوں تو قائم ہیں ایماں پہ اپنے مگر دل کے وہم و گماں سے مکرتے نہیں جزو حق ہیں نہیں ہم کسی کے مطیع خود پہ نازاں ہیں باطل سے ڈرتے نہیں اپنی خود اعتمادی کا عالم ہے یہ ٹوٹ جانے پہ بھی ہم بکھرتے نہیں دل میں جب تک نہ ہو اک کسک ...