Jelani Kamran

جیلانی کامران

ممتاز پاکستانی دانشور اور ثقافتی نقاد

One of the most prominent Pakistani scholars and cultural critics.

جیلانی کامران کی نظم

    نظم

    آؤ شبنم کے پانی میں جھانکیں ہواؤں کے اڑتے ہوئے نرم جھونکوں سے کھیلیں فضاؤں میں بکھرے ہوئے خواب ڈھونڈیں جو بچپن میں ہم سے زمانے نے چھینے تھے اور اہل دنیا کی چھت پر بکھیرے تھے! لوگوں سے، راہوں سے اپنی کتابوں سے پوچھتا تھا خوابوں کی دنیا کہاں ہے؟ خدا کو پکاریں جو ہر شے کے پردے میں ...

    مزید پڑھیے

    کون سا باغ

    کون سے باغ میں جا کر ہو آئے دل کی ہر بات سنا کر ہو آئے! ایک ساعت کو جہاں دیکھا کئی چہرے تھے خوش نما بزم میں ہر ایک طرف پھول کے ادھ کھلتے ہوئے سہرے تھے اک عجب آب و ہوا بکھری تھی جس کے چلنے سے سحر اور بہت نکھری تھی میں نے ہر سمت کہا میں ہوں! یہ تم ہو؟ تو ہے؟ ایسے عالم میں یہ کیا خوشبو ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2