muhammad-sharif-baqa

محمد شریف بقا

اقبال کے شعری موضوعات

iqbal-k-sheri-mozouat

محمد شریف بقا کے تمام مواد

23 مضمون (Articles)

    علامہ اقبال اور خودی

    1667533674.webp

    علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے مسلمانوں کو اپنی خودی جگانے کا پیغام دیا تُو اگر اپنی حقیقت سے خبردار رہے نہ یہ زور ہے پھر نہ سیہ کار رہے لذت گیر وجود ہر شے سر مست مئے نمود ہر شے خام ہے جب تک تُو ہے مٹی کا اک انبار تُو پختہ ہوجائے تو ہے شمشیر بے زنہار تُو خودی میں ڈوب جا غافل !یہ سر زندگانی ہے نکل کر حلقہ شام و سحر سے جاوداں ہو جا

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کی شاعری میں خدا اور اس کی خدائی کا ذکر کس انداز سے ملتا ہے؟

    1667449485.webp

    ہمارے ہاں علامہ کے جواب شکوہ کو مذہبی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور علامہ پر یہ الزام لگایا گیا کہ وہ خدا کے ساتھ خدانخواستہ گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ لیکن درحقیقت اقبال نے اپنی جواب شکوہ میں بھی اور دیگر نظموں میں بھی خدا اور اس کی وحدانیت کی طرف پورے یقین سے دعوت دی ہے۔

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال اور حسن وجمال

    1667360971.webp

    علامہ اقبال کی شاعری میں حسن و جمال کا کردار حُسن ہو کیا خود نما جب کوئی مائل ہی نہ ہو شمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو صبح ازل جو حسن ہوا دلستان عشق آواز کن ہوئی تپش آموز جان عشق یہ حکم تھا کہ گلشن کن کی بہار دیکھ ایک آنکھ لے کے خواب پریشاں ہزار دیکھ فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پر

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کے مطابق زندگی اور موت میں کیا فرق ہے؟

    1667276078.webp

    اقبال کے ہاں زندگی کا وجود حرکت سے وابستہ ہے جبکہ جمود یا سکون دراصل موت ہے۔ اقبال کے مطابق خدا کی تخلیق کردہ کائنات اسی لیے زندگی رکھتی ہے کیونکہ یہ مسلسل حرکت کی حالت میں ہے۔ اگر یہ ساکت ہوجائے تو اس کی موت واقع ہوجائے۔

    مزید پڑھیے

تمام