Ilyas Ishqi

الیاس عشقی

الیاس عشقی کے تمام مواد

6 غزل (Ghazal)

    سمجھانے والوں نے کتنا ان کو سمجھایا لوگو

    سمجھانے والوں نے کتنا ان کو سمجھایا لوگو پھر بھی دھوکا دل والوں نے ہر پھر کر کھایا لوگو نگری نگری پھرا مسافر دکھی رہی کایا لوگو ویرانے میں چین سے سویا پا کے گھنا سایا لوگو راجا پرجا گیانی مورکھ جگ سے خالی ہاتھ گئے کس کو خبر کس نے کیا کھویا کس نے کیا پایا لوگو فاصلے کی اور وقت ...

    مزید پڑھیے

    عشقیؔ صاحب لکھنا ہے تو کوئی نئی تحریر لکھو

    عشقیؔ صاحب لکھنا ہے تو کوئی نئی تحریر لکھو اب تک تم نے خواب لکھے اب خوابوں کی تعبیر لکھو اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھو عشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو جہاں بھی قصر شیریں دیکھو خسروؔ کی جاگیر لکھو کوہ جہاں حائل ہوا اس پر خوں سے جوئے شیر لکھو دشت سے ...

    مزید پڑھیے

    وقت وقت کی بات ہے یا دستور ہے دنیا کا سائیں

    وقت وقت کی بات ہے یا دستور ہے دنیا کا سائیں دن ڈھلتے ہی بڑھ جاتا ہے قد سے خود سایا سائیں ڈھونڈنے والے پا لیتی ہیں انت سمندر کا سائیں تھاہ ملی نہیں جس کی کسی کو دل ہے وہ دریا سائیں منزل عشق میں ایسے ایسے ہوش ربا کچھ موڑ ملے راہ دکھانے والے گھر کا بھول گئے رستا سائیں عشق کے طوفانی ...

    مزید پڑھیے

    گرچہ قلم سے کچھ نہ لکھیں گے منہ سے کچھ نہیں بولیں گے

    گرچہ قلم سے کچھ نہ لکھیں گے منہ سے کچھ نہیں بولیں گے پھر بھی جلوس دار چلا تو ساتھ ہم اس کے ہو لیں گے وقت آیا تو خون سے اپنے داغ ندامت دھو لیں گے سایۂ زلف میں جاگنے والے سایۂ دار میں سو لیں گے کون سے ساحل پر یہ سفینے اپنا لنگر کھولیں گے رخ پہ ہوا کے ہو لیں گے تو دریا دریا ڈولیں ...

    مزید پڑھیے

    پریت نگر کی ریت نہیں ہے ایسا اوچھا پن بابا

    پریت نگر کی ریت نہیں ہے ایسا اوچھا پن بابا اتنی سدھ بدھ کس کو یہاں جو سوچے تن من دھن بابا ان کی کوئی ٹھور نہیں ہے سانجھ کہیں ہیں بھور کہیں پریت کے روگے بنجارے ہیں بستی ہو یا بن بابا لاکھ جتن سے جڑ نہ سکے گا پہلے بتائے دیتے ہیں ٹوٹ گیا تو ٹوٹ گیا بس من کا یہ درپن بابا اس کی بالک ہٹ ...

    مزید پڑھیے

تمام

1 نظم (Nazm)

    فلودنیڈردن

    تری خاموش محبت کو نہ سمجھا کوئی بے زبانی تری اظہار بنی تھی جس کا ترے جذبات ترے احساسات کبھی شادابی سے تیری کبھی کملاہٹ سے آشکارا تھے مگر کوئی نہ سمجھا تری بات زندگی بھی تری پوشیدہ تھی انسانوں سے پھر بھی کچھ لوگوں نے دولت کے لئے نال سمجھ کر تجھ سے ڈرائنگ روم اپنے سجا رکھے ...

    مزید پڑھیے