ٹیپو سلطان
نظر سے آج جو گزری ہیں چند تصویریں وہ دل پہ نقش ہیں جیسے لہو کی تحریریں بسی ہے جنگ سرنگا پٹام آنکھوں میں کسی شہید پہ سایہ کئے ہیں شمشیریں غلام قوم تجھے کچھ حیا بھی آتی ہے ہیں تیرے چاند یہ خاک افگنی کی تدبیریں ترا چراغ سر شام بجھ گیا لیکن سحر کے بھیس میں پھیلیں گی اس کی ...